بیف پاۓ

بیف پاۓ


Beefپاۓ
مزیدار بیف پاۓبنا نے کیلٸے
بیف پاۓ۔۔۔۔۔دوعدد
لہسن ادرک پسٹ۔۔۔دو چمچ
نمک ۔۔۔۔دوچمچ 
پیاز۔۔۔ایک عدد
لال مرچ پاوڈر۔۔۔ایک چمچ
گرم مصالحہ پاوڈر۔۔۔آدھا چمچ
دھنیا پاوڈر۔۔۔آدھاچمچ
ہلدی پاوڈر۔۔۔۔۔آدھا چمچ
کوکنگ آٸل۔۔۔ایک کپ
پانی۔۔۔۔حسب ضرورت
بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے پاۓ کو اچھی طرح صاف کروا کر آدھی چمچ ہلدی اور ایک چمچ لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر ابال لیں اور پانی پھینک کر دھو لیں۔۔
۔۔۔۔پکانے کا طریقہ۔۔
پہلے ایک بڑے برتن میں پاۓ
پیاز ۔لہسن ادرک پسٹ ۔نمک ۔لال مرچ۔گرم مصالحہ۔دھنیا۔ہلدی اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر  15 منٹ تک پکایں۔اور پھرہلکی آنچ پر تقریباً 3 سے4 گھنٹے تک پکایں۔۔پھر ایک الگ برتن میں آٸل ڈال کر گلے ہوۓ پاۓ ڈال کربھون لیں تھوڑا تھوڑا کر کے شوربہ ڈالتی رہیں اور بھونتی رہیں جب سارا شوربہ مکس ہو جاۓ تو تقریباً ایک گھنٹے کے لیےبہت  ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ اب مزیدار بیف پاۓ تیار ہیں باریک کٹی ہوٸ ادرک 
ہری مرچیں اور ہرا دھنیاڈال کر گارنش کر کے گرم تندوری روٹی یا نان کے ساتھ سرو کریں۔

تبصرے